قانون دیوانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غیر فوجداری قانون، وہ قانون جو مال جاندار اور قرضہ وغیرہ سے متعلق ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - غیر فوجداری قانون، وہ قانون جو مال جاندار اور قرضہ وغیرہ سے متعلق ہے۔